قسمت والا
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - خوش نصیب، صاحب اقبال، بھاگوان، نیک طالع۔ "خدا کی قسم تم جیسی بیویاں تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، پیرِ نابالغ، ٧٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسمت' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'والا' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٥٤ء میں "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خوش نصیب، صاحب اقبال، بھاگوان، نیک طالع۔ "خدا کی قسم تم جیسی بیویاں تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، پیرِ نابالغ، ٧٤ )